تازہ ترین
اسائشیں کسی علاقے کی ترقی کا آئنہ دار ہوتی ہیں،تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس


علاقے کی ترقی کا آئنہ دار ہوتی ہیں جن میں معیاری ریسٹوران بھی شامل ہیں اور شہر کے پرفضا اور پرسکون علاقے میں واقع اسلام آباد ریسٹوران شہر میں ایسے مراکز میں ایک حسین اضافہ ہے جہاں تمام سہولیات مہیا کئے گئے ہیں اور اہالیاں چترال اس پر بجا طور پر فخر کرسکتے ہیں۔ انہوں نے ریسٹوران کے انتظامیہ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ موجودہ معیار کو برقرار رکھنے کی بھرپور کوشش کریں اور اس سلسلے میں درپیش مختلف النوع چیلنجوں کا سامنا کریں۔ اس سے پہلے انہوں نے فیتہ کاٹ کر ریسٹوران کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔ اس موقع پر مغززیں شہر ، ، نائب تحصیل ناظم خان حیات اللہ خان، یارخون سے ممبر ضلع کونسل رحمت ولی ، پی پی پی کے لیڈر بشیر احمد خان بھی موجود تھے۔