تازہ ترین
تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال کے زیرنگرانی مختلف اسکیموں کاای۔ٹینڈرانتہائی صاف اور شفاف طریقے سے احتتام پذیر


داروں نے اپنی رجسٹریشن فیس 2016-17جمع کرچکے ہیں اوراخبارات میں دے گئے اشتہارات اورڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں ای۔ ٹینڈرنگ سسٹم کے تحت ای۔ ٹینڈرفارم جمع کرلیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ حالیہ ٹینڈرمیں تمام سکیمیں 20سے 48فیصدبیلو ریٹ پرٹھکہ داروں نے لیاہے جس سے سرکاری خزانے میں لاکھوں روپے کی بجٹ ہوئی ہے جس کودوسرے ترقیاتی کاموں میں لگایاجائے گا۔اس موقع پر وی سی ناظمین کونسلرزاوردیگرمعزیزین تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چترال کے زیرنگرانی ہونے والے مختلف اسکیموں کے ای۔ٹینڈرسے اطمینان کااظہارکیا۔