تازہ ترین

اہلیان یوسی شیاقوٹیک کاسڑکوں سے بروقت برف ہٹانے کے اقدامات اٹھانے پر مولانا جمشید اور ویلج ناظم نوید کوھکن کا شکریہ

چترال/اہلیان وی سی شیاقوٹیک نے حالیہ شدید برفباری سے سڑکیں بند ہونے کے بعدسڑکوں سے برف کی صفائی کے لئے بروقت اقدامات اُٹھانے پر امیر جماعت اسلامی ممبر ڈسٹرکٹ کونسل چترال (1)مولانا جمشید احمد اورنوید کوھکن ویلیج ناظم شیاقوٹیک کا شکریہ ادا کیاہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button