تازہ ترین
حالیہ سخت برفباری کے دوران بونی کے ویلیج ناظمین کے جانب سے اہم اقدامات اُٹھائے گئے


کہ حالیہ سخت برفباری کے دوران بونی کے ویلیج ناظمین کے جانب سے اہم اقدامات اُٹھائے گئے۔ایک دن کے اندر بونی اور مضافات کے تمام لوکل روڈ ب
حال کیے گئے،بجلی اور پانی کے تمام نظام بحال کیے گئے،تحصیل انتظامیہ کی غیر موجودگی کے باوجود ویلیج کونسل نے سارے معاملات احسن طریقے سے انجام دئیے گئے۔اُنہوں نے کہا کہ یہ بات پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کو معلوم ہونی چاہیئے کہ لوکل گورنمنٹ کو نظرانداز کرنے کے باجود ویلیج ناظمین کتنا اچھا کاکررہے ہیں۔بونی کے تمام عوامی حلقوں نے ناظمین سمیت ایس ایچ اوبونی تھانہ اورانجینئر سی اینڈڈبلیو کی خدمات کو سراہا ۔