تازہ ترین

چترال سکاؤٹس کی رسیکیو ٹیم راستے کی بندیش اور سلائنڈنگ کے خطرے کی وجہ سے متاثرین شیر شال تک سامان نہ پہنچاسکے

چترال/کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کی خصوصی ہدایت پر چترال سکاؤٹس کیImage may contain: one or more people and outdoorریسکیو ٹیم امدای سامان جو گذشتہ دنوں ہیلی کاپٹر کے ذریعے سیوخت میں اُتاری گئی تھی شیرشال کے متاثرین تک پہنچانے کیلئے جمعرات کے صبح روانہ کردی گئی تھی۔تاہم شاشاہ کے مقام پر موسم کی خرابی، سلائنڈنگ کے خطرےImage may contain: one or more people, people standing, snow, outdoor and natureاور راستے کی بندیش کی وجہ سے واپس ہوگئی۔شاشاہ کے مقام پر مقامی آبادی اور رضاکاروں کے ٹیم نے پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کے حق میں زبردست نعرے لگائے اورپاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کےکاوشوں کوسراہتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ عوام کی خدمت کے لئے تیار رہتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button