تازہ ترین
پیر 13فروری ،پاک فوج اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے مشترکہ ریلیف اپریشن


پیر13فروری کو چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے پیدال شیرشال پہنچایااور53متاثرہ خاندانوں میں تقسیم کیں۔اس موقع پر جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن کی طرف سے
بھیجے گئے چار لاکھ روپیہ چار متاثرہ زخمی اور شہدا کے لواحقین میں تقسیم کیے گئے۔چترال سے ہیلی کاپٹرکے ذریعے26مسافروں جن میں زیادہ کی تعداد میں مریض موجود تھے کو پشاور پہنچایا گیا۔یہ ریسکیو اپریشن بذریعہ آرمی ہیلی کاپٹر کل 14فروری کو بھی جاری رہے گی۔