تازہ ترین

لاہور خود کش حملے میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان حوالدار عبداللہ کی میت کو آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر میں چترال پہنچا یا گیا

چترال (نما یندہ ) لاہور خود کش حملے میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان حوالدار عبداللہ کی میت کو آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر میں ان کے آبائی گاؤں مداشیل کریم آباد پہنچاکر فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ تدفین سے پہلے چترال سکاوٹس کا ایک چاق وچوبند دستے نے ان کی میت کو سلامی دی۔ نمازجنازے میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button