تازہ ترین
ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری بنتی ہے کہ آزادی کے اس چراغ کوروشن رکھنے کے لئے اپنے حصے کاکرداراداکرتے رہیں/کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل معین الدین


جغرافیائی خدوخال کی وجہ سے بین الاقوامی طورپرپہچاناجاتاہے۔انہوں نے کہاکہ بے شک اس کامیابی کاسہران شہداء اورغازیوں کے سرہے جن کی وفا،شجاعت اوربے مثال جذبے حریت نے آزادی کی اس شمع کوروشن رکھاہے اورسات دہائیوں کے اس سفرمیں بے شمارنشیب وفرازسے گزرنے اوران گنت آزمائشوکاسامناکرنے کے بعدآج پاک فوج ایک ایسی مضبوط ،پیشہ وراورقابل اعتماد قوت بن چکی ہے جومادروطن کودرپیش ہرقسم کی اندونی خطرات ،قدرتی آفات اوردیگرآزمائشوں سے کامیابی سے عہدہ برآ ہونے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہمارے اسلاف نے بہادری ،ایثاراورپیشہ ورانہ قابلیت کے جواعلیٰ معیارقائم کئے تھے