تازہ ترین
سلمان احمد ولد نور سکنہ چترال اپنی ذاتی گاڑی سے تیز رفتاری کے باعث دریا چترال میں گر کر گاڑی سمیت تا حال لاپتہ ہے

چترال (ڈیلی چترال نیوز)سلمان آحمد ولدنورمیڈیکل والا آج تحصیل دروش کے نواحی گاوں نگرشوتارکے مقام پر دریاۓ چترال میں جاگری ۔ ذرائع کے مطابق گاڑی نگر کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث بے قابوہوکردریاۓ چترال میں جاگری اور تاحال لا پتہ ہے ۔ڈرائیور اور گاڑی کی تلاش جاری ہے ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ سلمان احمد کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطإ فرماٸے. آمین