تازہ ترین
محکمہ صحت سے وابستہ ملازمین کے بارے میں منفی خیالات کو مثبت خیالات میں بدلنے کی ہرممکن کوشش کر یں/ایم ایس ڈاکٹراسراراللہ


ہونے دیتے کہ وہ ہم پر بوجھ ہے یا پھر دواؤں کی قیمت ان کے لئے بوجھ ہے۔ ہم پہلے ان سے یہ بات معلوم کرلیناچاہیے کہ ان کی قوت خرید کتنی ہے اور اس کے لحاظ سے ہی ہم انہیں دوائیں تجویز کریں۔ہم ان کے ساتھ نہایت خوش اخلاقی سے پیش آئے جس کی وجہ سے ان کی آدھی بیماری تو ابتداء ہی میں غائب ہوجائے۔ اور دوائیں دینے کے معاملے میں بھی احتیاط سے کام لیتا تاکہ مریضوں کو بہت زیادہ قیمتی دوائیں خریدنے کا بوجھ نہ اٹھاناپڑے۔ انہوں نے کہاکہ کمیونیکیشن سکلزاوراخلاقات اپنے پروفیشن کے لئے ایک بہت اہم چیزہے نہ صرف مریضوں کے ساتھ بلکہ اپنے دیگراسٹاف اورکولیک بھی اوراچھی کمیونیکیشن سکلزکولے کروہ کس طرح اپنے شعبے کی اورمریضوں کی خدمت کرسکتے ہیں ۔ایک مریض سے سوال جواب پوچھنے سے لے کرتشخص اوردوایائیاں لینے سے لے کردوبارہ چیک اپ کروانے تک آپ کی کمیونیکیشن سکلزکابہت بڑاہاتھ ہوتاہے۔ہسپتال اورکمیونٹی کی بہتری کے لئے ہم کمیونیکیشن سکلز کا استعمال کرکے کیسے حکومت کوکچھ بہتر اقدام لینے پرامادہ کرسکتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور مخلوق کی ہر دلعزیزی حاصل کرنے کے لیے اچھا اخلاق سب سے بڑا ، سب سے بہتر اور سب سے زیادہ آسان ذریعہ ہے۔تم اپنی دولت سے لوگوں کا دل نہیں جیت سکتے لہذا اپنے اچھے اخلاق سے ان کا دل جیت سکتاہے ۔آخرمیں مہمان خصوصی اوردیگرسینئرڈاکٹرزنے شرکاء ورکشاپ میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔