تازہ ترین
مزدوروں کے بچوں کی تعلیم اور خاندان کے علاج معالجے کی مفت سہولیات فراہم کی جائیں /انیس الدین،شبیراحمد


گیا، مگر ان جاں نثاروں کی قربانیوں نے محنت کشوں کی توانائیوں کو بھرپور کر دیا۔ مزدوروں کا عالمی دن کارخانوں، کھیتوں کھلیانوں،کانوں اور دیگر کار گاہوں میں سرمائے کی بھٹی میں جلنے والے کروڑوں محنت کشوں کا دن ہے اور یہ محنت کش انسانی ترقی اور تمدن کی تاریخی بنیاد ہیں۔ المیہ یہ ہے کہ آج بھی پوری دْنیا میں بالخصوص تیسری دنیا کے ممالک میں محنت کش استحصال کا شکار ہیں۔ پاکستان کی 6 کروڑ سے زائد لیبر فورس میں سے صرف 2.8 فیصد یونین سازی کے حق سے بہرہ مند ہے۔چترال میں یوم مزدور کے حوالے سے ریلی نکالی گئی جس میں مزدووں نے اجرت میں اضافے اور بنیادی حقوق کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔