تازہ ترین
ایون کے مقام بڑاوشٹ میں بجلی کے شاٹ سرکٹ کی وجہ سے خوش نواز کےگھر کے تین کمرے جل کر خاکستر ہو گئے


گھر بنا کر زندگی گزار رہا تھا .لیکن اب گھر کے تین کمرے جل کر خاکستر ہونے سے اسے شدید نقصان پینچا ہے . انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے . کہ کسی کی مدد کے بغیر گھر کی دوبارہ تعمیر ان کے بس کی بات نہیں ہے . انہوں نے آگ بجھانے میں مدد دینے پر مقامی لوگوں, ایس ایچ او ایون صاحب الرحمن اور پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے . انہوں نے مخیر حضرات , الخدمت فاونڈیشن اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے . کہ ان کے ساتھ گھر کی دوبارہ تعمیر میں مدد دی جائے . درین اثنا ممبر ڈسٹرکٹ کونسل رحمت الہی نے آگ کی وجہ سے غریب خاندان کے نقصان پر انتہائی صدمے کا اظہار کیا ہے . اور متاثرہ گھر کی بحالی میں تمام اداروں سے مدد اور تعاون کا مطالبہ کیا ہے.