تازہ ترین
قومی اسمبلی کے فلور پر سود کے خاتمے کے لئے بل جمع کرنے پر چترال سے ایم این اے مولانا عبدالاکبر کو چترال میں پھولوں کا ہار پہنایا گیا


عوام کی منتخب کردہ رکن اسمبلی کے حصے میں آئی ہے اور اس ثواب میں وہ بھی برابر کے شریک ہوں گے۔ اس موقع پر اپنی مختصر خطاب میں مولانا چترالی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر، وفاقی وزراء علی محمد خان اور فروغ نسیم کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے جذبہ ایمانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس بل حمایت کی۔ مولانا چترالی نے اس امید کا اظہار کیاکہ پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت اس بل کے پاس ہونے میں کردار ادا کرکے اس ملک سے سود پر ایستادہ معاشی نظام کا خاتمہ اس ملک میں کرکے رہیں گے جوکہ کلمہ طیبہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا تھا۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنما اور ٹاؤن کمیٹی کے چیر مین حکیم مجیب اللہ بھی موجود تھے۔