تازہ ترین
چترال میں حسب روایت عید الفطر نہایت احترام اور جوش و جذبے سے منایا گیا


شامل ہیں . مولانا نے کہا . کہ اسلامی معاشرے میں لباس کو خصوصی اہمیت حاصل ہے . لیکن افسوس ہے .کہہ ہمارا معاشرہ اغیار کی تقلید کرتے ہوئے اسلامی لباس سے دور ہوتی جارہی ہے .جبکہ بطور مسلمان خصوصا ہماری خواتین کو شرعی لباس کی طرف توجہ دینی چاہیے . انہوں نے سر کے بالوں کے حالیہ مختلف ڈیزائن اور فیشن پر بھی انتہائی افسوس کا اظہار کیا . مولانا کمال الدین اور ہزاروں فرزندان توحید نے اس موقع پر ملک کی سالمیت اور بقا اور در پیش معاشی اور سیاسی پریشانیوں کے بھنور سے نکلنے کیلئے دعا کی . اس موقع پر بمبوریت پہلواناندہ سے تعلق رکھنے والے نومسلم انبار شاہ کو قبول اسلام پر مبارکباد دی گئی . اور ان کی ثابت قدمی کیلئے دعا کی گئی . چترال میں ایون عیدگاہکے علاوہ , شاہی جامع مسجد چترال , چترال چھاونی مسجد , بروز عید گاہ , گرم چشمہ جامع مسجد , بونی جامع مسجد , مستوج جامع مسجد, دروش بلال مسجد وغیرہ میں بڑے اجتماعات ہوئے . اور نماز عید اداکئے گئے .