تازہ ترین
پاکستان کے عوام خصوصا نوجوانوں کوان افواہوں پر کان نہیں دھرنے چاہئیں/چیرمین تحریک نوجوانان محمد عبداللہ گل


کا واضح ثبوت ہے . جسے پوری دنیا مانتی ہے . اور بہت سے ممالک میں پاکستان کی ان جنگی کامیابیوں سے حاصل ہونے والے تجربات کو عسکری سکولوں میں بطور مضمون پڑھایا جاتا ہے . عبد اللہ گل نے کہا . کہ پاکستان ایک نظریاتی اساس کا حامل ملک ہے . لیکن افسوس کا مقام ہے . کہ اس کے اسلامی تشخص کو جمہوریت اور سیکولرزم کے لبادے میں متاثر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے . اور یہی اس کے مسائل کی بنیاد ہے . انہوں نے کہا . کہ ہمیں بابائے قوم قائد اعظم کی کفایت شعاری , اور دیانتداری کے اصولوں پرعمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے . ہمیں چاہیے کہ سادگی کو شعار بنائیں . اور لوگوں کے ساتھ اپنائیت پیدا کرکے محبت کا برتاؤ کریں . عبداللہ گل عدالتوں کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا. کہ آج عالم یہ ہے . کہ عوام کا اعتماد عدالتوں پر سے اٹھ چکا ہے . کیونکہ عدالتیں عوام کو انصاف فراہم نہیں کر رہیں . جبکہ ہمارے وزیر اعظم ریاست مدینہ کی بات کر رہے ہیں . حال یہ ہے . کہ سود کو فروغ دیا جارہا ہے . اور اللہ کے واضح احکامات کو روزانہ توڑا جا رہا ہے . اور دعوے بھی کئے جا رہے ہیں .