تازہ ترین
کجوبالا لوئر چترال سے تعلق رکھنے قوم کا ایک اوربیٹا فرض کی ادائیگی کے دوران شہید

کجو بالا لوئر چترال سے تعلق رکھنے والے خلیل اللّٰہ گزشتہ شام باجوڑ کے نواحی علاقے شلمان میں شہید ہوگیا ہے ۔ شہید گزشتہ 3 سالوں سے فرنٹئیر کور (یونٹ-213) میں بطور سپاہی اپنی خدمات سر انجام دیتے ہوئے ملک خداداد کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
دعاکرتے ہیں کہ اللّٰہ پاک شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔




