تازہ ترین

گولین اژغور میں مدرسہ کی طالبہ بجلی کی کرنٹ لگنے سے جان بحق

چترال/گولین استورسے تعلق رکھنے والی جوان سال مدرسہ کی طالبہ دختر عبدالباقی جواژغورکے مدرسے میں پڑھتی تھی پیر کے روزدوپہر مدرسے میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگئی۔

Related Articles

Back to top button