تازہ ترینملازمت کے مواقع
بچے کو نئے الفاظ سننے کا موقع ملتا ہے، جس سے ان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ ہوتا ہے۔ گفتی، ناپ تول کا حصہ ہے جو آگے چل کر بچے کو ریاضی کو سمجھنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔ تجربات کے بارے میں بات چیت کرنے سے بچے کی گفتگو کی مہارت میں اضافہ ہوتا ہے







