تازہ ترین

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو چاہیےتھا کہ اپنے ایکسکویٹر اوردیگرمشینری ر یشن میں لگانا چاہیے تھابجائے وہاں لگانے کے غیر  ضروری  علاقوں میں لگا  دیا/پی ٹی آئی سینئررہنمارحمت غازی خان

اپر چترال (دیلی چترال )پاکستان تحر یک انصاف  اپرچترال کے سینئر رہنما رحمت غازی خان نے ایک اخباری بیان میں کہا  ہےکہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو چاہیےتھا کہ اپنے ایکسکویٹر اوردیگرمشینری ر یشن میں لگانا چاہیے تھابجائے وہاں لگانے کے غیر  ضروری  علاقوں میں لگا  دیا۔جس کی وجہ سے ریشن شادیرکے مقام پر روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو  گیاجس سے اپر چترال کے عوام شدید   مشکلات سے دو چار ہیں۔انہوں نے کہاکہ اپرچترال کے عوام وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان اوردیگرمجاز اتھارٹی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو پا بند کیا جائے  کے ریشن  شادیرکے مقام پر متاثرہ روڈ کو کھول دیا جائے۔انہوں نے مزیدکہاکہ روڈ سے متاثرہ زمین ملکان کوسابقہ اورموجودہ معاوضہ فوری اداکیاجائے جن  کی  فصلیں اورباغاٹ کاٹ کراورمکانات گراکرروڈ بنایاگیاتھاجو 15مہینوں سے  اپنے فریادلے کردربدرکی ٹھوکریں کھاتے ہیں ۔

 

Related Articles

Back to top button