تازہ ترین
موژگول سے بونی آتے وقت گاڑی قاقلشٹ کے مقام پرکھائی میںجاگری جسکے نتیجے میںایک جان شخص بحق تین زخمی

چترال(نامہ نگار) ضلع اپر چترال کے علاقہ قاقلشٹ کے مقام پر بدھ کے روز ایک نان کسٹم پیڈ رافور گاڑی جسکی ڈرائیورنگ صلاح الدین ولد قمر الدین ساکنہ موژ گول کررہے تھے حادثے کا شکار ہوکر کھائی میں جاگری ، جس کے نتیجے میں ایک شخص انیس الرحمن ولد سیف الرحمن سکنہ گہکیر اپر چترال عمر 19سال ہسپتال لے جاتے ہوئےزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوا۔جبکہ چار افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بانی داخل کر دیا گیا ہے۔ پولیس زرائع کے مطابق زخمیوں میں خلیل الرحمن ولد امیر شریف ساکنہ موژگول، اسماعیل ولد محمد یعقوب ساکنہ موژگول شامل ہی



