تازہ ترین
ایم پی اے سلیم خان کا مختلف وادیوں کا دورہ،سکول کا افتتاح،پل اور سڑکوں کے لئے فنڈ کا اعلان


لئے فنڈ ز کی فراہمی کا بھی وعدہ کیا۔اس کے بعد سلیم خان نے بگوشٹ میں ایک تقریب کے دوران مڈل سکول کا افتتاح کیا اور روڈوں کی مرمت کے لئے پانج لاکھ روپے کا بھی اعلان کیا۔سیاح ارکاری میں وی سی دفتر کا افتتاح کے موقع پر روڈز کے لئے43لاکھ روپے کی فراہمی کا اعلان اور 23لاکھ روپے سے بننے والی پل اور گرین گودام کا معائنہ کیا اور متعلقہ ادارے کے اہلکاروں کو لوگوں کو درپیش مسائل حل کرنے کی تاکید کی۔