تازہ ترین

نوید الرحمن چغتائی نائب صدر پی ایم ایل این کے پی، ایڈوکیٹ عبدالولی خان ضلعی صدرچترال مقرر

چترال (نامہ نگار)نوید الرحمن چغتائی نائب صدرمسلم لیگ ن خیبرپختونخوا ، صفت زرین چارویلو نایب صدر ملاکنڈ ڈویژن ، ایڈوکیٹ عبدالولی خان ضلعی صدر مسلم لیگ ن چترال لویر ، محمد کوثر چغتائی جنرل سکریٹری ، نیاز اے نیازی انفارمیشن سکریٹری مسلم لیگ ن چترال لویر مقرر جبکہ سید احمد خان صدر آور پرنس سلطان الملک سکریٹری جنرل مسلم لیگ ن اپر چترال مقرر ۔ صوبائی صدر انجنیر امیر مقام نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button