تازہ ترین
انسپکٹر جنرل فرنٹیر کور کی طرف سے ارسون سیلاب سے متاثر ہونے والے نغرگاؤں کے 45گھرانوں میں ریلیف کے اشیاء تقسیم


کے افسرا ور جوانوں اپنے متاثرہ بھائیوں کے دکھ میں ہر دم شریک ہیں۔ اس سے قبل ارسون کے مقام پر بھی متاثریں میں خشک راشن تقسیم کی جاچکی ہے جس کے ساتھ انسپکٹرجنرل فرنٹیئر کور کی جانب سے تقسیم کی جانے والی اشیاء خوردونوش میں 2500کلوگرام آٹا، 1000لٹر کوکنگ آئل، 500کلوگرام دال ، 500کلوگرام چاؤل اور ایک سو کارٹن منرل واٹر اور جوساور 100kgچائے اور 500کلوگرام چینی شامل ہیں۔ علاقے منتخب عوامی نمائندے بھی اس موقع پر موجود تھے جنہوں نے آئی۔ جی ایف۔ سی کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ چترال سکاوٹس نے ہروقت قدرتی آفات کے موقع پر چترالی عوام کو کبھی بے یار ومددگار نہیں چھوڑا