تازہ ترین

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت بدل گئی ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

سجاد احمد ولد شرافت خان پرپش اویر کی ناگہانی انتقال نے علاقے میں غم کی لواں پیدا کر دی ہے۔ سجاد ایک ممتاز خدمت گزار اور خوش مزاج نوجوان تھے، جن کی خدمت، اخلاق اور شخصیت ہمیشہ یاد رہے گی۔

ان کا انتقال نہ صرف ان کے اہل خانہ کے لیے بلکہ ان تمام لوگوں کے لیے ایک غم کا باعث ہے جو ان سے محبت کرتے ہے۔ اللہ پاک ان کی روح کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو اس غم کو برداشت کرنے کی قوت و ہمت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین

سجاد احمد بورنگ کمپنی بلوچستان میں کام کر رہے تھے کہ اچانک دہشتگردوں کے حملے کا نشانہ بنے اور اس موقعے پر جان کی بازی ہار گئے۔ ان کے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button