تازہ ترین
جی بی اے 19 غذر پیپلز پارٹی کے امیدوار سید جلال علی شاہ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق 9613 لے کر کامیاب

جی بی اے 19 غذر پیپلز پارٹی کے امیدوار سید جلال علی شاہ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق 9613 لے کر کامیاب ہوگئے , نواز ناجی کو مجموعی طور پر 8210 ووٹ پڑے جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار
ظفر محمد شادم خیل 6545 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہے اسی طرح پی ٹی آئی کے امیدوار 850 جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار عاطف سلمان کو 1310 ووٹ پڑے



