تازہ ترین

وزیراعلی گلگت بلتستان کا استورمیں غیرمعیاری گندم کی فراہمی کا نوٹس

استور: (نامہ نگار) وزیراعلی گلگت بلتستان حفیظ الرحمان نے ضلع استور میں غیر معیاری گندم کی فراہمی کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری خوراک آصف اللہ کو تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔ وزیر اعلی نے سختی سے ہدایات جاری کی ہیں کہ عوام کو غیر معیاری گندم کی فراہمی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button