تازہ ترین
عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر،سابق و زیر اعلی خیبرپختونخواہ آمیر حیدر خان ہوتی کا دورہ سب ڈویژن مستوج بونی میں جلسہ


پر امن اور محب وطن ہیں انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میرا پہلا گھر مردان دوسرا اور چترا ل تیسرا گھر ہے وزیراعظم کا خوشحال پاکستان اور عمران خان کا نیا پاکستان اور تبدیلی کا نعرہ چترال کے لیے کچھ نہیں کیا اگر مجھے پھر موقع ملا میں سب سے پہلے چترال کی ترقی کے لیے کوشش کرونگا ۔اسٹیج کے فرائیض توکل نے انجام دی ۔ریٹائرڈ پرنسپل سعید اللہ جان نے معزز مہمانون کو خوش آمدید کہا اور چترال کے لیے اے این پی اور امیر حیدر خان ہوتی کے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ چترال بائی پاس روڈ کی تعمیر، چترال یونیورسٹی کیمپس کا قیام ،تعلیمی ادراروں کو فعال کرنا اور سکولوں کی اپ گریڈیشن ان کی دورِ اقتدارکے اولین ترجحات میں شامل تھیں دیگر مقرریں میں امیر اکبرخان ایڈوکیٹ اور فضل الرحمن نے خطاب کیےفضل الرحمن نے اے این پی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے دوستوں اورعزیزوں ،رشتہ داروں کو لے کر اس پارٹی میں شمولیت کا علان کر تاہوں اور ایک ورکر کی حیثیت سے پارٹی کے لیے کام کروں گا آخر میں جلسے کے بعدفضل الرحمن کے رہائش گاہ تشریف لے گئے اور اے این پی کا پرچم لہرای