مضامین
چترال کی بدلتی کھو ثقافت….تحریر: پروفیسرشفیق احمد


اور انکے اثرات چترال کے مختلف وادیوں میں ملتے رہتے ہیں جن میں مغربی نام ” جے ورمن” مشرقی نام” بہمن کوہستانی”دور کےسٹوپےکا نقشہ، مختلف مقامات میں کھروشتی رسم الخط سے پتھروں کے اپر کندا کر دہ یاداشتیں ،رائین ،چیرون اور برنس میں موجود ہیں ۔موجودہ کیلااش مذہب کے اثرات بالائی چترال میں عمومی طورپر اورحصوی طور پر زیریں چترال کےکھو ثِقافت میں شامل ہوچکے ہیں ۔شاعر مولانا الطاف حسین حالی مسدس حالی کے ایک بند میں یوں گویا ہے ؏