تازہ ترین

ڈی سی چترال اسامہ ورائچ ،چینی باشندہ بھی طیارے میں سوار تھے:مشتاق غنی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر مشتاق غنی نے کہا ہے کہ طیارے میں ڈی سی چترال اور ایک چینی باشندہ بھی سوار تھا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق صوبائی وزیر کے پی کے مشتاق غنی نے تصدیق کی ہے کہ حادثے کا شکار ہونیوالے بد قسمت طیارے پی کے 661 میں ڈی سی چترال اسامہ وڑائچ اور ہی چینگ نامی چینی باشندہ بھی سوار تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button