Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

وائس چانسلر یونیورسٹی آف چترال کا امتحانی مراکز کا دورہ

وائس چانسلر یونیورسٹی آف چترال، پروفیسر ڈاکٹر ظاہرشاہ صاحب نے جامعہ میں جاری مختلف سمسٹرز کے فائنل ٹرم کے امتحانات کے مراکز کا دورہ کیا۔وائس چانسلرصاحب نے امتحانات کےلئے کیےگئے انتظامات کا بغور جائزہ لیا۔ اور اٹھائے گئے اقدامات پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا۔ اور ساتھ ساتھ مستقبل میں امتحانات میں مذید شفافیت اور جدت لانے کےلئے بھی ہدایات دیں۔

Related Articles

Back to top button