تازہ ترین
کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس خود موقع پر پہنچ کرلواری ٹنل کے قریب پھنسے ہوئے پشاور جانے والی سینکڑوں گاڑیوں کو ٹنل عبور کرنے میں مدد دی


پہنچ کرلواری ٹنل کے قریب پھنسے ہوئے پشاور جانے والی سینکڑوں گاڑیوں کو ٹنل عبور کرنے میں مدد دی جن میں ہزاروں مسافرگزشتہ دن سے پھنس کررہ گئے تھے۔ انہوں نے چترال سکاوٹس کے جوانوں کو مسافروں کی خدمت پرمامور کرادیا۔ گزشتہ دن سے بھوک میں مبتلا مسافروں کے لئے کھانے پینے کے اشیاء کا بندوبست کیا جارہا ہے۔