177

کینیڈا کے وزیراعظم چھٹیاں گزارنے پاکستانی شخصیت کے گھر پہنچ گئے

اوٹاوا(نیوزڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم چھٹیاں گزارنے پاکستانی شخصیت کے گھر پہنچ گئے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم چھٹیاں گزارنے کے لیے پاکستانی کی معروف شخصیت پرنس کریم آغا خان کے گھر پہنچ گئے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے آفس جا ری کیے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم چھٹیاں منانے کے لیے بہاماز میں واقع پرنس کریم آغا خان کے جزیرے بیل آئی لینڈ چلے گئے۔انکے خاندان اور دوستوں نے بھی پرنس کریم کے جزیرے پر خوبصورت وقت گزارا وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ عزت ماب آغا خان اور کینیڈا کے وزیراعظم کے قریبی دوست ہیں۔ یاد رہے کینیڈا نے پرنس کریم آغا خان کو اعزای شہریت بھی دی ہے اور پرنس کریم کا شمار دنیا کی امیر اور معروف شخصیات میں ہوتا ہے۔کینیڈا کے وزیراعظم چھٹیاں گزارنے پاکستانی شخصیت کے گھر پہنچ گئے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم چھٹیاں گزارنے کے لیے پاکستانی کی معروف شخصیت پرنس کریم آغا خان کے گھر پہنچ گئے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے آفس جا ری کیے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم چھٹیاں منانے کے لیے بہاماز میں واقع پرنس کریم آغا خان کے جزیرے بیل آئی لینڈ چلے گئے۔انکے خاندان اور دوستوں نے بھی پرنس کریم کے جزیرے پر خوبصورت وقت گزارا وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ عزت ماب آغا خان اور کینیڈا کے وزیراعظم کے قریبی دوست ہیں۔ یاد رہے کینیڈا نے پرنس کریم آغا خان کو اعزای شہریت بھی دی ہے اور پرنس کریم کا شمار دنیا کی امیر اور معروف شخصیات میں ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں