تازہ ترین
کورکمانڈر پشاور لفٹننٹ جنرل نذیر احمد بٹ کا چترال ٹاسک فورس کا دورہ


سید علی اکبر شاہ بھی موجود تھے۔کورکمانڈر لفٹننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے خطاب کرتے ہوئے چترال کے ترقی کے حوالے سے کسی بھی قسم کی کسر نہ چھوڑنے کی ہدایت کی۔اور اپنی طرف سے ہرقسم کی مدد کی یقین دہانی کی اور کہا کہ باقاعدہ ترقیاتی پروگرام کے لئے پروپوزل بناکر مجھے بھیجدیں جہاں جتنی مدد ہوسکتی ہے کرلیں گے۔اُنہوں نے پولیس فورس کی مزید ترقی کے حوالے سے بھی ڈی پی او چترال کوپروپوزل بناکر کور ہیڈکوارٹرپشاور بھیجنے کی ہدایت کی۔وہ یادگار شہدا بھی گئے اور شہدا کی درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔