تازہ ترین
میراگرم نمبر۲روڈ چندرضاکاروں نے د ن اپنی مددآپ کے تحت عام ٹریفک کیلئے بحال کیاگیا


محنت کرکے مہرتینگ سے میراگرام نمبر۲تک روڈکوعام ٹریفک کیلئے کھول دیاگیا۔جہاں تقریبا2فٹ سے زائد برف ریکارڈ کیاتھا۔اپرچترال میں حکومتی اداروں کی رسائی نہ ہونے کے برابرہیں جس کی وجہ سے علاقے کے رضاکاروں نے عوام کواعتماد میں لے کربہت سارے بحالی کے کاموں کواپنی مدد آپ کے تحت انجام دے رہے ہیں ۔