تازہ ترین

پاک آرمی گہریت کے زیر اہتمام آیون اور گہریت میں منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں آگاہی ریلی

چترال(نمائندہ )پاک آرمی گہریت کے زیر اہتمام آیون اور گہریت میں منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں آگاہی ریلینکالی گئی۔جس میں علاقے کے لوگوں نے منشیات کے خلاف اقدامات اُٹھانے پر پاک آرمی اور پولیس کا ساتھ دینے کا اعادہ کیا۔منشیات کے خلاف ریلی Image may contain: 3 people, people walking and outdoorمیں لوگوں نے مختلف بینرز اور پلے کارڈاُٹھا رکھے تھے جس میں منشیات کے خلاف نعرے درج تھے۔ریلی کے شرکاء نے منشیات کے خلاف پاک آرمی کے زیراہتمام آگاہی واک کو سراہا اوراپنی طرف سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button