203

پیپلز پارٹی سندھ حکومت نے آگے بڑھ کر چترال کے متاثرہ بھائیوں کی مدد

ارندو /حالیہ برف باری سے ضلع چترال کے دور افتادہ اور متاثرہ علاقہ ارندو میں سند ھ حکومت کی طرف سےبھیجئے گئے سامان متاثرین میں تقسیم کے گئے ۔اس موقع پر پی پی پی ارندو کے صدر زید اللہ خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی حقیقی معنوں میں عوامی جماعت ہیں۔باجود صوبے میں حکومت نہ ہونے کے جب بھی چترال میں قدرتی آفت نے لوگوں کو متاثر کیا تو پیپلز پارٹی سندھ حکومت نے آگے بڑھ کر چترال کے متاثرہ بھائیوں کی مدد کی ۔آج یہ تقسیم ہونے والے سامان سندھ حکومت کی طرف سے چترال سے والہانہ محبت کا ثبوت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں