205

ایس آر ایس پی دومیگاواٹ بجلی گھر کی ٹیسٹ شروع،بجلی جوٹی لشٹ گرڈ پہنچائی گئی بہت جلد ڈسٹربیوشن شروع کردی جائیگی۔

چترال(نمائندہ ) ایس آر ایس پی کی طرف سے چترال ٹاون کے لئے بنائی گئی دومیگاواٹ بجلی گھرسے جمعہ کے روز ٹیسٹ مرحلہ شروع کردیا گیا اور بجلی جوٹی لشٹ گرڈ پہنچائی گئی۔گذشتہ کئی دنوں سے لائنوں کی مرمت جاری تھی اور آخر کار کام کو مکمل کرکے بجلی گرڈ پہنچائی گئی جوکہ اُمید ظاہر کی جاری ہے کہ بہت جلد ٹاون کے صارفین اس بجلی گھر کے بجلی سے مستفید ہونگے۔ٹاون کے عوام میں انتہائی خوشی کی لہر ڈور گئی اور اُنہوں نے ایس آر ایس پی کے سی ای او شہزادہ مسعودا لملک ،ڈی پی ایم طارق احمد اور ایس آر ایس پی کے دیگر زمہ داروں کو خراج تحسین پیش کیا اور اُن کا شکریہ ادا کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں