تازہ ترین

چترال سکاؤٹس اپنی مددآپ کے تحت فرنٹیرکورپبلک سکول چترال کے لئے حفاظتی بندتعمیرکیاگیا

چترال(نامہ نگار)چترال سکاؤٹس اپنی مددآپ کے تحت فرنٹیرکورپبلک سکول چترال کے لئے حفاظتی بندتعمیرکیاگیا جس سے نہ صرف ایف سی پی ایس چترال بلکہ شیاقوٹیک چترال کے ذیلی علاقوں کوبھی فائدہ ہوگا۔ فرنٹیرکورپبلک سکول میں چترال کے مختلف علاقوں سے آنے والے بچوں اوربچیوں کوکوالٹی تعلیم دی جارہی ہے اوربچوں کے لئے بہترین ومعیاری ہاسٹل کی سہولیات بھی موجودہے اس کے علاوہ بچوں اوربچیوں کے لئے ایک پارک بھی بنایاگیاہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button