تازہ ترین

سید فدا حسن شاہ ڈی آئی جی ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن تعینات

پشاور/ چترال سے تعلق رکھنے والے نوجوان پولیس افیسر سید فدا حسن شاہ(پی ایس پی)کو
ڈی آئی خان ڈویژن کا ڈی آئی جی تعینا ت کردیا گیا۔جس کے احکامات آئی جی خیبر پختونخواہ نے گذشتہ دن کردی ہے۔فدا حسن شاہ کا تعلق چترال کے خوبصورت گاؤں چرون سے ہے۔وہ اس سے پہلے پشاور میں بطور ڈی آئی جی انکوائری اینڈ ٹریننگ خدمات انجام دے رہے تھے۔یاد رہے کہ سید فدا حسن شاہ چترال سے پولیس آفیسر ہیں جو ڈی آئی جی کے عہدے پر تعینات ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button