204

چترال میں آخر کار فائبر آپٹک کو ایکٹیویٹ کیا گیا۔نیٹ سپیڈ تیز ہوگئی۔

چترال(نمائندہ )آخر کار فائبر آپٹک کو ایکٹیویٹ کیا گیا۔ نیٹ کی سپیڈ تیز ہوگئی ہے۔چترالیوں اور خاص کر انٹرنیٹ صارفین جو کہ کئی سالوں سے انٹرنیٹ کی بار بار ڈسکنکشن اور انتہائی کمزور سپیڈ سے عاجز آچکے تھے کا دیرینہ خواب پورا ہوگیا۔چترال میں نیٹ کیفے مالکان ،کاروباری حضرات سمیت دفترات اور بینکوں کے لئے آسانیاں اور ضرورت مندوں کو سہولیات میسر ہونگے اور ان کا قیمتی وقت بچ جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں