Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

اسلام آباد :یوم پاکستان منانے کیلئے تیاریاں مکمل

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اس بار یوم پاکستان کی پریڈ اس لئے بھی خاص ہوگی کہ عظیم دوست ملک چین کی پیپلزلیبریشن آرمی کی تینوں مسلح افواج، سعودی اسپیشل فورسز کا دستہ اور ترکی کا ملٹری بینڈ ترانوں پر سر بکھیرے گا۔ 23 مارچ کو یوم پاکستان   بھرپورقومی جذبے  سے منایا جاتا ہے اس بار پریڈ میں چین، سعودی عرب اور ترک فوج کے دستے بھی شرکت کریں گے اور اس کے ساتھ ساتھ  جنوبی افریقہ کی فوج کے سربراہ بھی مہمانوں میں شامل ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button