196

تین روزہ کالاش مذہبی تہوار چلم جوشٹ ( جوشی) ہفتہ 14 مئی سے تینوں کالاش وادیوں میں شروع ہو گا

چترال ( نامہ نگار) تین روزہ کالاش مذہبی تہوار چلم جوشٹ ( جوشی) ہفتہ 14 مئی سے تینوں کالاش وادیوں میں شروع ہو گا ۔ گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی سیاحون کی بہت بڑی تعداد چترال پہنچ گئی ہے اور بعض سیاح کالاش وادیوں میں فیسٹول کے آغاز کا انتظار کر رہے ہیں ۔ فیسٹول کے لئے انتظامات کو آخری شکل دی گئی ہے ۔ بتریک کے مقام پر معروف مذہبی مقام چھار سو (Dancing Place) کی صفائی اور آرائش کی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں