تازہ ترین
ایم پی اے فوزیہ بی بی کا جنجیریت روڈ کی کشادگی کا افتتاح

چترال (نمائندہ )پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت خیبر پختونخواہ ایم پی اے فوزیہ بی بی نے گذشتہ روز جنجیریت کے مقام پرسی اینڈ ڈبلیو کی زیر نگرانی دو کروڑ اٹھتر لاکھ روپے کی لاگت سے بننے والی 4کلومیٹر روڈ کشادگی کا افتتاح کیا۔افتتاحی تقریب میں پی ٹی آئی ضلعی صدر عبدالطیف،حاجی سلطان اور فیصل الدین کے علاوہ علاقے کے عمائیدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔



