225

چترال سے تورکہومڑپ جاتے ہوئے ایک جیپ حادثے کاشکادوافرادجان بحق تین زخمی

چترال(ڈیلی چترال )چترال سے تورکہومڑپ جاتے ہوئے ایک جیپ حادثے کاشکارہوگیاجیپ خراب سڑک کے باعث ایک کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں دوافرادجان بحق اورتین زخمی ہوگئے ۔جان بحق ہونے والوں میں جیپ کے مالک کونسلرمحمدنادرخان اورنوجوان شمس الرحمن سکنہ مڑپ تورکہوشامل ہے ۔جبکہ اس گاؤں مڑپ سے تعلق رکھنے والے غلام محمدسابق ہیڈماسٹرشیرغازی خان اورناصرہ بی بی زوجہ دردانہ زارزخمی ہوئے ہیں جنہیں قریبی ہسپتال شاگرام تورکہوپہنچادیاگیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں