254

دونوں کیمپسوں کی حوالگی کے بعد یونیورسٹی آف چترال نے باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا

چترال (نمائندہ )پراجیکٹ ڈائیریکٹر یونیورسٹی آف چترال پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کے دفتر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق عبدالولی خان یونیورسٹی کیمپس سین لشٹ اور شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی کیمپس دنین کی باضابطہ حوالگی کے بعد باقاعدہ طور پر کام شروع کردیاہے ۔ اعلامیے میں مزیدکہاگیاہے کہ آئندہ ان کیمپسوں کے حوالے سے تمام خط وکتابت یونیورسٹی آف چترال کے نام سے کیے جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں