198

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کا الیکشن ،محمد ایازتین سال کے لئے صدر منتخب

چترال(نمائندہ ) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن چترال کے انتخابات کی تقریب گذشتہ روزچترال کے ٹاون ہال میں منعقد ہوئی جس میں محمد ایازبلامقابلہ Image may contain: 13 people, indoorتین سال کے لئے صدرڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن منتخب ہوگئے۔۔محمد ایاز کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہیں آیا۔اس موقع پراے سی چترال عبدالاکرم،سپورٹس افیسرعبدالرحمت، ناظم ٹاون ٹو ریاض احمد، سابق صدر ڈسٹر کٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ظفر حیات ایڈوکیٹ 31کلبوں کےصدور بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں