Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

دیر سے چترال آنے والی غواگے گاڑی حادثے کا شکار5افراد زخمی

دیر سے چترال آے والی ایک غواگے گاڑی سہ پہر6بجے کے قریب کوچانگول عشریت کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔جسکے نتیجے میں پانج افراد زخمی ہوگئے جن میں امجد ولد مظفر،مظفر ولد عنایت ساکنان گمبڑ دیر میدان،نثار احمد ولد درمختار،زوجہ نثار احمد اور والدہ نثار احمدساکنان ریری اویر موڑکہو شامل ہیں۔زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا گیا۔

Related Articles

Back to top button