Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال شہرمیں ایک اورجوان خاتون نے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرموت کوگلہ لگادیا

چترال (نامہ نگار)چترال شہرمیں ایک اورجوان خاتون نے دریائے چترال میں چھلانگ لگاکرموت کوگلہ لگادیاہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق دنین گول کے رہائشی زوجہ قربان ولی گذشتہ دن چترال جیل کے سامنے دریائے چترال میں کودکرمبینہ طورپرخودکشی کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق خاتون کاتعلق گوہکیرسے تھاجسکی دوسال پہلے یہاں شادی ہوئے تھی ۔شوہرروزگارکی غرض سے ملک سے باہرتھے خاتون کی عمربیس سال بتایاگیا۔پویس کے مطابق خودکشی کی وجہ گھریلوناچاقی تھی لاش کی تالاش جاری ہے یادرہے کہ دودنوں کے اندرخودکشی کایہ تیسراواقعہ ہے

Related Articles

Back to top button