تازہ ترین
ڈیلی چترال آن لائن نیوزگروپ کی طرف سے تمام اہل وطن کوجشن آزادی مبارک ہو
چترال (ڈیلی چترال نیوز)ڈیلی چترال آن لائن نیوزگروپ کی طرف سے تمام اہل وطن کوجشن آزادی مبارک ہواورمیں اللہ تعالیٰ سے دُعاکرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کوسلامت رکھے جس کے لئے ہمارے آباؤاجداد نے بڑی قربانیان دے کرپاکستان کوحاصل کیاہمیں چائیے کہ اس کی حفاظت کریں اوراسے بلندیوں تک پہنچائیں گے اورہرسال 14اگست پاکستان کی آزادی کادن ہے اورسے ہم شایان طریقے سے مناتے ہیں اورانشاء اللہ اس باربھی پہلے کی طرح پورے جوش وخروش سے منائیں گے۔