Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ڈسٹرکٹ افیسر سوشل ویلفر نصرت جبین کی تبادلہ منسوخ کیا جائے۔ حصول بیگم ڈسٹرک کونسلر بونی

بونی (ذاکر زخمی)گزاشتہ روز خوتین کونسلرز کا ایک غیر معمولی اجلاس زیرِ صدارت خاتون ڈسٹرک کونسلرحصول بیگم بونی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں شریک خواتین کونسلرز متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس کے رو سے بتایا گیا کہ نصرت جبین واخد خاتون ہے جو ضلع چترال میں ضلعی سوشل ویلفر افیسر کے طور خدمات انجام دے رہے تھے۔اپ ضلع چترال کے جملہ مسائل کے حل میں دلچسپی لینے کے ساتھ ساتھ خواتین کے مسائل سے بھرپور اگاہ تھی اور ضلع کے اندر خواتین کے مسائل کے حل میں گرانقدر خدمات انجام دے رہی تھی۔ نہ جانے کسی نامعلوم وجوہات کی بنا حال ہی میں اس ٹرانسفر کر کے اس کے جگہ مرد ضلعی سوشل ویلفر افیسر کو مقرر کر دیا گیا۔جو خواتین کے مسائل سے نا اشنا ہے۔ نصرت جبین اپنی فرض کے ساتھ مخلص اور خواتین کے بہبود کے خاطر ضلع کے اندر مختلف پروگرامات متعارف کراکے خواتین کی خصوصی حوصلہ افزائی فرما رہی تھی۔ لہذا یہ اجلاس وزیر علیٰ خیبر پختون خواہ اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتی ہے کہ ضلعی سوشل ویلفر افیسر نصرت جبین کی تبادلہ فوری منسوخ کی جائے اور اسے ضلع میں بہترین خدمات فراہم کرنے کا مزید موقع دیا جائے۔

Related Articles

Back to top button